کوزۂ مصری
قسم کلام: اسم نکرہ ( واحد )
معنی
١ - مصری کا گول ڈلا،خ کوزہ نبات۔ "فریج خالی تھا اور اسکے خانوں میں کوزہ مصری کی سی برف چمٹی ہوئی تھی۔" ( ١٩٨٣ء، سفرمینا، ٣٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کوزہ' کو ہمزہ اضافت کے ذریعے عربی سے ماخوذ اسم 'مصری' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مصری کا گول ڈلا،خ کوزہ نبات۔ "فریج خالی تھا اور اسکے خانوں میں کوزہ مصری کی سی برف چمٹی ہوئی تھی۔" ( ١٩٨٣ء، سفرمینا، ٣٦ )